خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 305 of 760

خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 305

خطابات شوری جلد سوم ۵ تذکرہ صفحه ۸۲ ایڈیشن چهارم تذکرہ صفحه ۱۴۱ ایڈیشن چہارم ۳۰۵ مجلس مشاورت ۱۹۴۷ء کے اینٹرم (ANTRIM) : شمالی آئر لینڈ میں صوبہ السٹر ایک بحری ضلع ، صدر مقام بلغاسٹ ہے جو مشہور بندرگاہ اور آئر لینڈ کا بڑا صنعتی مرکز ہے۔یہ علاقہ زیادہ تر زراعتی ہے اور ماہی گیری و مویشی پروری بھی ہوتی ہے۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحه ۱۸۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) مچان: وہ تختہ یا لکڑیاں جو دیوار میں اسباب وغیرہ رکھنے کے لئے اونچی جگہ لگا دیتے ہیں۔سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۷۲ ۲۷۳ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء نسائی کتاب الوصايا باب الكراهية في تأخير الوصية بخارى كتاب الجهاد باب يُقَاتَلُ مِنْ وَرَاءِ الْإِمَامِ (الخ)