خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 427 of 755

خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء) — Page 427

خطابات شوری جلد دوم ۴۲۷ مجلس مشاورت ۱۹۳۹ء سے تحریک جدید کے تمام کام خود بخود ہوتے چلے جائیں۔صرف ہنگامی کاموں کے لئے اگر کوئی تحریک کرنی پڑے تو وہ کر دی جائے ورنہ مستقل کاموں کے لئے مستقل فنڈ ہمارے پاس موجود ہو اور اُسی سے تمام کام بغیر کسی فکر اور تر ڈد کے ہوتے چلے جائیں۔پس میں جماعت کے تمام دوستوں کو اُن کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلاتا ہوں اور اس دعا کے ساتھ مجلس شوری کے اجلاس کو ختم کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کے سمجھنے اور ان کو ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے تا کہ ہم صرف باتیں کرنے والے نہ ہوں بلکہ عمل کرنے والے ہوں۔اور ہماری ہر حرکت اور ہمارا ہر سکون اس کی رضا اور خوشنودی کے حصول کے لئے وقف ہو۔“ (رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۹ء ) التوبة : ١٠٠ و من حيثُ خَرَجْتَ فَوَل وَجَهَكَ شَطْرَ المسجد الحرام (البقرة : ۱۵۱) السيرة النبوية لابن هشام جلد ۳ صفحہ ۷۱ تا ۷۳ مطبوعہ ۱۹۳۶ء الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد اصفحه ۴۰۵ تا ۴۰۷ مطبوعه ۲۰۰۲ء اسد الغابه جلد ۳ صفحه ۱۹ از مراسم عامر بن سنان مطبع دار الفکر بیروت لبنان مطبوعہ ۱۹۹۸ء کے بخاری کتاب العيدين باب من خالف الطريق إِذا رَجَعَ يَوْمَ العيد موسوعه امثال العرب جلد ۴ صفحه ۲۶۵ مطبوعہ بیروت لبنان - المائدة : ٦٨ الوصیت۔روحانی خزائن جلد نمبر ۲۰ صفحه ۳۱۸ الوصیت۔روحانی خزائن جلد نمبر ۲۰ صفحه ۳۱۶ الوصیت۔روحانی خزائن جلد نمبر ۲۰ صفحه ۳۱۶ الوصیت۔روحانی خزائن جلد نمبر ۲۰ صفحه ۳۱۶ ۱۴ الوصیت۔روحانی خزائن جلد نمبر ۲۰ صفحه ۳۱۶ ها السيرة النبوية لابن هشام جلد اول صفحه ۴۸ تا ۵۱ مطبوعه ۱۹۳۶ء