خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء) — Page iv
سید نا حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشاد پر نظارت نشر واشاعت قادیان خطابات شوری کی ان جلدوں کی قادیان سے پہلی بار شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے با برکت فرمائے اور احباب جماعت کو ان ارشادات و ہدایات کو پڑھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین خاکسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان