خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء) — Page 360
خطابات شوری جلد دوم بھی اُسے حصہ دیا جائے گا۔ ۳۶۰ مجلس مشاورت ۱۹۳۸ء (۳) اگر خدانخواستہ کسی وقت اس قدر گزارہ بھی ان کو نہ دیا جا سکے تو حسب وعدہ وقف کنندگان دوسرے کام کر کے اپنے گزارے کریں گے اور جن کو بھی اس طرح عارضی طور پر فارغ کیا جائے یا مستقل طور پر انہیں کوئی عذر نہ ہوگا ۔ (۴) جو لوگ غیر شادی شدہ ہوں گے اُنہیں ایسی صورت میں بغیر خرچ کے پھر کر تبلیغ کرنی ہوگی ۔ (۵) جو شادی شدہ سلسلہ کے کام کے لئے رکھ لئے جائیں گے اُنہیں ایسے ایام میں اس اصول پر کام کرنا ہو گا کہ سائر کا بجٹ تیار ہو کر جو رقم بچے اُسے ان میں بانٹ دیا جائے ، خواہ کس قدر کم رقم ہی کیوں نہ بچے۔ (۶) اس کے مقابل اگر تحریک کی آمد مستقل پیمانہ پر بڑھ جائے تو انہیں حسب لیاقت واہمیت خدمت خاص عطیہ (یعنی بونس ) دیا جائے گا ۔ اس عطیہ کی کمی زیادتی کے بارہ میں بعد میں قوانین تجویز کئے جائیں گے۔ خاکسار مرزا محمود احمد الحمود احمد خلیفة المسیح الثاني ( رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۸ء ) ا صحيح بخارى كتاب الرقاق باب التواضع - الحجرات: ۱۵ سنن ابو داؤد كتاب الادب باب في المشورة - المائدة : ١٠٦ ه الحجر : ٨٩ صحیح بخارى كتاب النكاح اح باب الاكفاء في الدين - ك الاحزاب : ۵۱ سنن ابو داؤد كتاب السنة باب في الزوم السنة - و مشكوة المصابيح باب مناقب ابی بکر ۔