مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 194 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 194

ڈھالسی ایسا دور دیبان ابھگ نوشتن جامه پہن کے بھنے الگ الگ اک پکیاں گور موکھ تحسن سینی نہال تانکا جو توڑے آپ دیال (جنم ساکھی بھائی بالا۔صفحہ 526) یعنی اس پورے گورو کے بعد ایسا نظام قائم ہو گا، یہی دائمی اور غیر منقطع ہو گا۔بابا جی نے اس پیشگوئی میں ”دور دیبان“ اور ”ابھگ“ کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔لغات میں ان کے یہ معنے بیان کئے گئے ہیں: دیبان (1 وہ حاکم جس کے پاس داد فریاد کی جا سکے، انصاف کرنے والا حاکم، (2 (3 ابھگ: حاکم انتظام کرنے والا، خزانے والا حاکم۔(شہدار تھ گورو گرنتھ صاحب۔صفحہ 1071۔دیبان کوش۔صفحہ 1911۔و گورو گرنتھ کوش۔صفحہ 644) جو کبھی بھی ٹوٹنے والا نہ ہو۔غیر منقطع بابا نانک نے خود ہی ان الفاظ کی یوں تشریح کی ہے: دیبان جو ہے سو ابھگ لگے گا تٹنے کا کدے ناہی“ یعنی وہ ایک ایسا نظام ہو گا جو دائمی اور غیر منقطع ہو گا۔( گورو گرنتھ کوش۔صفحہ 64) (جنم ساکھی بھائی بالا۔صفحہ 527) (روز نامہ الفضل 26 مئی 1959 صفحہ 16 مضمون نگار مکرم عباد اللہ گیانی صاحب) خلافت احمدیہ کے متعلق صوفیا، اولیا، صلحی، مفسرین، متکلمین اور علمائے اسلام کی تصریحات: سلسلہ احمدیہ کے ایک بزرگ آغا محمد عبدالعزیز فاروقی احمدی نے اپنے ایک حیرت انگیز کشف جو 1930ء میں شائع ہوا میں فرمایا کہ: آفتاب تیسری منزل اور برج ثور کے آخری دائرہ پر آ پہنچا، انسانی لکھیوں نے اپنی بھنبھناہٹ شروع کر دی جس سے اس کی صدائے عجیب نہ سنی گئی تاہم نہایت مشکل سے ایک کمسن طفل مکتب نے اس کے الفاظ بغور 194