خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 222 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 222

۲۱۹ حضرت خلیفہ مسیح الثالث کا یادگارلٹریچر مشتمل بلند پایه ذیل میں حضرت خلیفہ اسیح الثالث کے بصیرت افروز خطبات و تقاریر پر لٹریچر کی فہرست دی جا رہی ہے جو مختلف اداروں کی طرف سے کتابی شکل میں شائع ہو چکا ہے۔(۱) تین اہم امور ( خطبات ۲۱ جنوری ۱۹۶۶ ء ۳۰ / اپریل ۱۹۶۶ء ۱۷ / دسمبر ۱۹۶۶ء) ۲) " تحریک جدید دفتر سوم کا اجراء اور صدر انجمن احمد یہ کے چندوں کی صحیح بجٹوں کی تیاری اور بروقت وصولی کے متعلق زریں ہدایات (خطبہ ۱/۲۲اپریل ۱۹۶۶ء) ۳) ” قرآنی انوار (خطبات از ۲۴ /جون تا ۱۶ ستمبر ۱۹۶۶ء) دو (۴) مجاہدہ (خطبه جمعه ۲۸/اکتوبر ۱۹۶۶ء) (۵) خطبۂ صدارت جلسہ تقسیم انعامات واسناد تعلیم الاسلام کالج ربوہ (۱۹۷۷ء) (۶) تعمیر بیت اللہ کے ۲۳ عظیم الشان مقاصد ( خطبات از ۱۳ مارچ ۱۹۲۷ء تا ۱۶/جون ١٩٦ء) وو ے ”امن کا پیغام اور ایک حرف انتباه ( تقریر ۲۸ جولائی ۱۹۶۷ء وانڈ زورتھ ہال لندن) ۸) احمدی خواتین سے اہم خطاب“ ( تقریر ۲۱/اکتوبر ۱۹۶۷ء) ۹ اعلان سال نو تحریک جدید (خطبه ۱٫۲۵ کتوبر ۱۹۶۸ء) (۱۰) تعلیم القرآن کے دوسرے دور کا آغاز (خطبہ ۱/۲۶اپریل ۱۹۶۹ء) (۱۱) عظمت قرآن پاک (خطبه ۲۸ / مارچ ۱۹۶۹ء) دو ۱۲) اسلام کے اقتصادی نظام کے اصول اور فلسفہ (خطبات ۱۹۶۹ء) ۱۳) ربوہ کے ماحول کو پاکیزہ رکھیں، (خطبہ ۸/جنوری ۱۹۷۰ء) ۱۴) ” صفات باری کے مظہر اتم۔انسانیت کے محسن اعظم کی عظیم روحانی تجلیات ( خطبہ ۱۲۰ مارچ ۱۹۷۰ء) ۱۵) احمدی ڈاکٹروں سے بصیرت افروز خطاب ( تقریر ۳۰ /اگست ۱۹۷۰ء)