خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 179
فضائل القرآن آخری لیکچر ۲۸ / دسمبر ۱۹۳۶ء لاؤڈ سپیکر جنوری ۱۹۳۸ء ، پہلی بار قادیان میں حضور نے مسجد اقصٰی میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ خطبہ ارشاد فرمایا۔مجلس خدام الاحمدیہ ۲۱ جنوری ۱۹۳۸ء مجلس قائم کی اور ۴ فروری کو اس کا وو سیر روحانی ناصرات الاحمدیہ پہلا یوم پیشوانِ مذاہب خلافت جو بلی نام رکھا۔جلسه ۱۹۳۸ء میں اس سلسلہ کے لیکچرز کا آغاز ہوا۔فروری ۱۹۳۹ ء میں قیام عمل میں آیا۔۲۳ دسمبر ۱۹۳۹ء، دنیا بھر میں جماعت احمدیہ نے جوش و خروش سے یہ دن منایا۔۲۸ دسمبر ۱۹۳۹ء ۲۵ سال خلافت کے پورے ہونے پر پہلی دفعہ لوائے خدام الاحمد یہ لہرایا۔پھر زنانہ جلسہ گاہ میں لجنہ اماءاللہ کا جھنڈا لہرایا گیا۔خلافتِ راشدہ کے موضوع پر تقریر فرمائی۔جماعت نے تین لاکھ روپیہ حضور کی خدمت میں پیش کیا۔ہجری شمسی تقویم ۲۶ جنوری ۱۹۴۰ء میں یہ کیلنڈر حضور نے جاری فرمایا نظام کو جلسہ سالانہ ۱۹۴۲ء میں تقریر کا عنوان وو اسوه حسنه جلسہ سالانہ ۱۹۴۳ء کی تقریر کا عنوان وقف زندگی دیہاتی معلمین ۲۹ جنوری ۱۹۴۳ء د مصلح موعود ہونے کا دعویٰ ۵، ۶ / جنوری ۱۹۴۴ء کی درمیانی شب اللہ نے رویا میں مصل حضور پر صلح موعود ہونے کا انکشاف فرمایا۔۲۸ /جنوری کو قادیان میں پہلی دفعہ آپ نے مصلح موعود کے مصداق ہونے کا اعلان فرمایا۔