خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 178 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 178

۱۷۵ سائمن کمیشن پر تبصرہ پیدا کرنے کی تلقین کی ۳۰ اگست ۱۹۲۹ء سائمن کمیشن کی رپورٹ پر حضور کا تبصرہ شائع ہوا جسے بہت سراہا گیا اشتہارات کا آغاز ۷ ارجنوری ۱۹۳۰ء میں ندائے ایمان کے نام سے اشتہارات کا مفید سلسلہ شروع کیا۔آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے صدر ۲۵ جولائی ۱۹۳۱ء میں حضور کو اس کمیٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔۱۴ / اگست ۱۹۳۱ ء ہندوستان کے طول وعرض میں حضور کی تحریک پر یوم کشمیر منایا گیا۔۸ اکتوبر ۱۹۳۲ء حضور کی تحریک پر پہلا یوم التبلیغ منایا گیا۔یوم کشمیر پہلا لا يوم التبليغ ہوائی جہاز کا پہلا سفر تحریک سالکین یکم جنوری ۱۹۳۳ء میں احرار کی کانفرنس تحریک جدید کا اجراء دار الضیافت کا قیام تذکره ٹیلیفون کا افتتاح ۴ جنوری ۱۹۳۴ ء حضور نے تربیت و اصلاح کی خاطر ایک اہم تحریک تحریک سالکین جاری فرمائی۔۲۱ تا ۲۳ / اکتوبر ۱۹۳۴ء میں قادیان کے قریب موضع رجادہ میں احرار کی کانفرنس منعقد ہوئی۔۲۳ نومبر ۱۹۳۴ء جنوری ۱۹۳۵ء میں تحریک جدید کا مستقل دفتر قائم کیا۔٢ / مارچ ۱۹۳۵ء دسمبر ۱۹۳۵ء میں پہلی دفعہ شائع ہوا ۱۴ دسمبر ۱۹۳۶ ء حضور نے حضرت چوہدری ظفر اللہ خان سے گفتگو فرمائی۔