خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 37 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 37

کہ پہلی خلافتوں والی برکات ان کو بھی ملیں گی اور انبیاء سابقین سے اللہ تعالیٰ نے جو سلوک کیا وہی سلوک وہ امت محمدیہ کے خلفاء کے ساتھ بھی کرے گا۔“ خلافت را شده، انوار العلوم جلد ۱۵ صفحه ۵۲۹) حضرت المصلح الموعودرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: در مبلغین اور واعظین کے ذریعہ بار بار جماعتوں کے کانوں میں یہ آواز پڑتی رہے کہ پانچ روپے کیا ، پانچ ہزار روپیہ کیا، پانچ لاکھ روپیہ کیا، پانچ ارب روپیہ کیا، اگر ساری دنیا کی جانیں بھی خلیفہ کے ایک حکم کے آگے قربان کر دی جاتی ہیں تو وہ بے حقیقت اور نا قابل ذکر چیز ہیں۔۔۔۔۔۔تعلیم العقائد والاعمال پر خطبات صفحه ۵۶ از حضرت مصلح الموعود) 66 ☆☆ حضرت ماریہ مسیح اور بابل فرماتے ہیں : الرابع خلافت کا کوئی بدل ہی نہیں ہے۔ناممکن ہے کہ خلافت کی کوئی متبادل چیز ایسی ہو جو خلافت کی جگہ لے لے اور دل 66 اسی طرح تسکین پالیں۔“ (خطبه جمعه فرموده ۲۸ / دسمبر ۱۹۸۴ء بمقام پیرس) ☆☆