خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 409 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 409

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ڈالا جاتا ہے۔66 لملفوظات جلد ۱۰ صفحه ۲۳۰،۲۲۹) پس خدا تعالیٰ جسے خلیفہ بناتا ہے، اس کا دل دیگر مومنوں کی نسبت منجانب اللہ حق سے کہیں زیادہ معمور ہوتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایسا بیان فرما نا جہاں خلیفہ وقت کو طاہر و مطہر اور پاک قرار دیتا ہے تو وہاں اس پر اعتراض خود معترض ہی کو حق سے خالی اور سچ سے دور ثابت کرتا ہے۔