خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 363 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 363

۳۵۹ ۴ ہمارا خدا وعدوں کا سچا ہے اور اس نے کسی صدی کو بھی خالی نہیں چھوڑا اور موجودہ پندرویں صدی ہجری میں بھی اپنی قدیم سنت کے مطابق اپنا مرسل نازل فرمایا ہے تا کہ جماعت میح موعود پھر سے تر و تازگی حاصل کرے۔