خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 323
۳۱۹ صد سالہ خلافت جو بلی ۲۰۰۸ء پر اعتراض جماعت احمد بو عالمگیر سیدنا حضرت امیر المونین فایده اصبح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے خلافت احمد یہ صد سالہ جو بی ۲۰۰۸ ء منارہی ہے۔اس مبارک موقع پر اپنے محبوب آقا حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں خلافت کی اس عظیم نعمت کی شکر گزاری کے اظہار میں دس لاکھ (۱۰٬۰۰۰۰۰) پاؤنڈ سٹرلنگ پیش کر رہی ہے۔اس با برکت تحریک پر حسب ذیل اعتراض اٹھائے گئے ہیں: ا: ا ” خلافت ثانیہ کے عہد میں ۱۹۳۹ء میں خلافت کی سلور جوبلی منائی گئی تھی۔حالانکہ خلافت کا قیام ۱۹۰۸ء میں ہوا تھا۔۱۹۳۹ء میں سلور جو بلی منانے کا معنی یہ ہے کہ خلافتِ اولی کے چھ سالوں کو کلیۂ نظر انداز کر کے جو بلی منائی گئی تھی۔” جماعتی فنڈ ز کسی فرد کو ذاتی استعمال کے لئے نہیں دیئے جانے چاہئیں، چاہے وہ خلیفہ وقت ہی کیوں نہ ہو۔یہ امر اخلاقی اور قانونی ہر 66 دو پہلوؤں سے محلِ نظر ہے۔“ پہلا اعتراض اور اس کا جواب پہلا اعتراض یہ ہے کہ " ” خلافت ثانیہ کے عہد میں ۱۹۳۹ء میں خلافت کی سلور جوبلی منائی گئی تھی۔حالانکہ خلافت کا قیام ۱۹۰۸ء میں ہوا تھا۔۱۹۳۹ ء میں سلور جوبلی