خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 245
ا: :۲ ۴ ♡: :۶ لا ۷: :9 :11 :۱۲ :۱۴ ܬܙ: :17 :12 :۱۸ قدرت ثانیہ کے مظہر خامس کے دور کی بعض با برکت تحریکات اور منصوبے احمدی ٹیچر ، وکیل، ڈاکٹر اور دوسرے ماہرین جو انسانیت کی خدمت کر سکتے ہیں ضرورت مندوں کی مددکریں درود شریف اور استغفار کے التزام کی تحریک ربوہ اور افریقہ کے لئے ڈاکٹرز سے وقف کی تحریک وعارَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا پڑھنے کی تحریک دعارَبِّ إِنِّي مَظْلُومٌ پڑھنے کی تحریک امت مسلمہ اور عام مسلمانوں کے لئے دعا کی تحریک تحریک جدید کے دفتر پنجم میں لاکھوں افراد کی شمولیت کی خواہش ذیلی تنظیموں کی ذمہ داری کہ احمدی نوجوانوں کو جو دور ہٹ رہے ہیں ان کو قریب لائیں گھروں کو بسانے کے متعلق تربیت کے تحت سمجھانے کا کام کریں ایسے جو بدعات پھیلانے والے ہیں ان کا سد باب کرنے کی کوشش کریں ہر احمدی کو احسان کے اعلی ترین خلق کو دنیا میں رائج کرنا چاہئے ہر احمدی کا فرض ہے کہ وہ شعائر اسلام کو اتنا رواج دے کہ یہ احمدی کی پہچان بن جائے احمدیوں کو رعب دجال سے بچنے کی تلقین احمدی عفو و درگزر کا خُلق اپنائے الکحل ملی اشیاء یا سور کی چیزوں سے بڑی احتیاط کرنے کی تلقین ایم ٹی اے کے لئے مختلف ممالک کو پروگرام بنانے کی تلقین و تحریک قرآن کریم کے درس کا جماعتوں میں رواج دیں زکوۃ کی ادائیگی کی طرف توجہ کرنے کی تلقین۔نصاب اور شرح کے مطابق ادا کریں