خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 177
۱۷۴ وو منہاج الطالبين" مختلف زبانوں میں تقاریر جلسه سالانه ۱۹۲۵ ء اس موضوع پر خطاب فرمایا۔قادیان میں پہلی بار ۱۹۲۶ء میں ایک جلسہ میں " زبانوں میں تقریریں کی گئیں۔یکم مئی ۱۹۲۶ء کو غرباء اور یتامی کے لئے اس ادارہ کو قائم فرمایا۔دار الشیوخ کا قیام قصر خلافت کی بنیاد ۲۶ مئی ۱۹۲۶ء احمد یہ گزٹ کا اجراء ۲۶ مئی ۱۹۲۶ء رسالہ ” مصباح " سن رائز" سالانہ جلسه مستورات حق الیقین“ امة الحئی لائبریری ۱۵ / دسمبر ۱۹۲۶ء لجنہ اماءاللہ کے تحت دسمبر ۱۹۲۶ء میں انگریزی اخبار کا قادیان سے اجراء دسمبر ۱۹۲۶ء میں پہلی بار جلسہ سالانہ کا اعلان اور پروگرام بڑے بڑے پوسٹروں پر شائع کیا گیا دسمبر ۱۹۲۶ء کے جلسہ سالانہ کا عنوان ۱۶ ستمبر ۱۹۲۷ء کو قادیان میں اس لائبریری کا افتتاح ہوا مسیح موعود کے کارنامے جلسہ سالانہ ۱۹۲۷ء کی تقریر۔پہلی بار اس جلسہ پر حضور کی حفاظت کا خاص انتظام کیا گیا جامعہ احمدیہ کا افتتاح ۲۰ رمئی ۱۹۲۸ء کو ہوا جلسہ یوم سیرت النبی ۱۷ جون ۱۹۲۵ء کو ملک کے طول وعرض میں وسیع پیمانہ پر جلسہ یوم سیرت النبی منایا گیا قادیان میں ریل کی آمد ۱۹؍ دسمبر ۱۹۲۸ء حضور کثیر احباب سمیت امرتسر سے فضائل القرآن“ کشمیر کا سفر قادیان اس گاڑی سے آئے جلسه ۱۹۲۸ء کا عنوان ۵ جون ۱۹۲۹ء اہل کشمیر کو اخلاقی، دینی اور روحانی تغیر