خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 121
۱۲۰ ” خدا تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ رسولوں کے وجود کو جو تمام دنیا کے وجودوں سے اشرف و اولی ہیں ،ظلمی طور پر ہمیشہ کے لئے تا قیامت رکھے۔سو اسی غرض سے خدا تعالیٰ نے خلافت کو تجویز کیا تا دنیا کبھی اور کسی زمانے میں برکاتِ رسالت سے محروم نہ 66 شہادة القرآن ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۵۳، ۳۵۴)