خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 25 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 25

۲۵ ہر پہلو اور ہر رنگ خلافت حقہ کی عظمت اور اس کی اہمیت وضرورت کا انوکھا اور دلآویز حسن پیش کرتا ہے۔یہ تمام حقائق و بصائر وہ ہیں جو خدا تعالیٰ کے فضل وکرم سے خلافت حلقہ سے وابستہ جماعت احمدیہ کے افراد روزانہ اور ہر لمحہ ملا حظہ و تجربہ کرتے ہیں اور ان سے فیضیاب ہوتے ہیں۔فالحمد للہ علیٰ ذالک ختم الحمد للہ