خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 255 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 255

اسلام کبھی ترقی نہیں کر سکتا جب تک خلافت نہ ہو۔ہمیشہ خلفاء کے ذریعہ اسلام نے ترقی کی ہے اور آئندہ بھی اسی ذریعہ سے ترقی کرے گا۔( درس القرآن فرمودہ حضرت مصلح موعود ۲ / مارچ ۱۹۲۱ء)