خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 15
۱۳ وقت مجھ پر ایمان لایا اور میرے ایام کرب و بلا میں میرا شریک غم بنا جبکہ دوسرے لوگ منکر ہو چکے تھے۔شاعر النبی حضرت حسان کیا خوب فرماتے ہیں سے الثانى التالى المحمود مشهدة واوّل النَّاسِ مَن صَدّق الرُّسُلاً حضرت ابو بکر دوسرے ثانی اثنین ہیں جن کی غار ثور میں موجودگی نے انہیں قابل حمد (محمود) بنا دیا۔آنحضرت پر سب سے پہلے ایمان لانے کی سعادت بھی آپ کو یہی نصیب ہوئی یہ دوسرے ثانی اثنین ہونے کی برکت ہی تھی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار حضرت ابو بکر سے خود ارشاد فرمایا :- يَا اَبا بَكْرِ إِنَّ اللَّهَ أَعْطَانِي ثَوَابَ مَنْ آمَنَ بِهِ مِنْ يَوْمٍ خَلَقَ اللهُ أَدَمَ إِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ وَإِنَّ اللَّهَ أَعْطَاكَ يا اَبا بَكْرِ ثَوَابَ مَنْ آمَنَ بِي مُنْذُ بَعَثَنِي إِلَى انْ تَقُومَ السَّاعَةُ " دیلمی بحوالہ کنز العمال جلد لا مثا۳ ، ۳۱ ) حضرت سید نا علی بن ابی طالب نہیں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رائع الفار تھے تخلیفہ) کا مقدس خطاب عطا فرمایا ( فروع کافی بعد ما خلا بينابيع المودة من تالیف شیخ سلیمان الجی - مطبوعہ مکتبه العرفان بیروت ) یہ روایت آپ کی بیان فرمودہ ہے اور اس کا مفہوم یہ ہے کہ اسے ابوبکر اللہ تعالیٰ نے مجھے اُن سب انسانوں کا