خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 107 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 107

i : ایک پر اثر خطاب کے دوران فرمایا :- یکی اس خدائے واحد لاشریک لہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کی جھوٹی قسم کھانا لعنتیوں کا کام ہے کہ۔۔۔آخر ایک دن میرے اور میرے شاگردوں کے ذریعہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ ساری دنیا پڑھے گی اور ایک دن آئے گا کہ جب ساری دنیا پر۔۔۔اسلام کی حکومت قائم ہو جائے گی " (رسالة الفرقان قادیان- اپریل ۹۹۰۶۱۹۴۲) پھر حضور نے دس برس بعد ربوہ کے اسی پلیٹ فارم پر ایک جلائی تقریر کرتے ہوئے فرمایا :- اگر تم اپنے وعدوں پر پورسے رہو۔اگر تم اپنی بحیت پر قائم رہو تو خدا تعالیٰ نے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ رسول کریم کا تاج۔۔تم پھر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر رکھو گے۔۔کچھ عرصہ تک تمہارے بوجھ بڑھتے چلے جائیں گے کچھ عرصہ تک تمہاری مصیبتیں بھیانک ہوتی چلی جائیں گی۔کچھ عرصہ تک تمہارے لئے ناکامیاں ہر قسم کی شکلیں بنا بنا کر تمہار ہے سامنے آئیں گی لیکن پھر وہ وقت آئے گا جب آسمان کے فرشتے اتریں گے اور وہ کہیں گے بس ہم نے ان کا دل جتنا دیکھنا تھا دیکھ لیا۔جتنا امتحان لینا تھا لے لیا۔خدا کی