خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 90 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 90

AL حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں :۔"إِنَّ أَكْرَمَ الْخَلْقِ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ عَلَى اللهِ بعد نبيها وارْفَعَهُمْ دَرَجَةً ابو بَكْرِ الجَمْعِهِ القران " (کنز العمال جلد ۶ ص ۳۱ مطبوعه حیدر آباد دکن ۱۳۱۳ه) اس امت محمدیہ میں اُس کے نبی کے بعد تمام مخلوق میں معزز اور درجہ میں بلند حضرت ابوبکر صدیق نہیں کیونکہ آپ ہی نے جمع قرآن کا کارنامہ انجام دیا ہے۔حضرت علامہ نووی نے لکھا ہے :- " كان احد الصحابة الذين حفظوا القُرآن كله حلى الايام فی خلفاء الاسلام از عطا حسنی بک جلد ۱۳ آپ کا شمار آن جلیل القدرصحابہ میں ہوتا ہے جنہیں پورا قرآن حفظ کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔پانچواں حوالہ صدیق اور فاروق بتد ا کے عالی مرتبہ امیر قافلہ ہیں۔وہ سر فلک پہاڑ ہیں۔انہوں نے شہریوں اور بیابان نشینوں کو حق کی طرف بلایا یہاں تک کہ ان کی دعوت اقصائے بلاد یک پہنچی۔ان کی "