خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 21
19 ساتھی تھے اور سب لوگ جانتے ہیں کہ مخلوق میں آپ ہی دیش شخص تھے جو بے مثل ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم ہی شعر سن کر بہت محفوظ ہوئے اور فرمایا حستان تم نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔حضرت ابو بجزر نے اپنی شان صدیقی کے مطابق زمانہ نبوی میں مالی اور جانی اعتبار سے جو ان گنت مجاہدانہ کارنامے سر انجام دئے تاریخ اسلام ان سے بھری پڑی ہے مشہور واقعہ ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق جو قبل ازیں ایک سے زیادہ دفعہ اپنا گل گھر بار نثار کر چکے تھے حتی کہ سوٹی تک کو بھی اپنے گھر میں نہ رکھا تھا بغزوہ تبوک جیسے مصیبت کے ایام میں بھی سب صحابہ سے سبقت لے گئے اور آپ نے سب کچھ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر کر دیا۔آنحضرت نے پوچھا "ما البقيت لاَهْلِكَ " ابو بکر اپنے اہل و عیال کے لئے کیا باقی رکھا ہے ؟ عرض کیا" القیت لهم الله ورسوله (کنز العمال جلد ۱ ص۳۱) میں اُن کے لئے اللہ اور اس کا رسول چھوڑ آیا ہوں۔پروانے کو چراغ ہے، بلبل کو پھول بس صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس - خلافت بلا فضل میرے بزرگوار عزیز و رسول کریم صلی الہ علیہ سلم کے ساتھ دوسرے ثانی اثنین بننے کی سعادت حضرت ابو گیرہ کو اس لیے حاصل ہوئی کہ آپ نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا تھا اور رسول کریم صلعم نے انہیں صدیق قرار دیا تھا اس کی برکت سے وصال نبوی کے بعد آپ کے خلیفہ راشد نے کی