خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 20
یعنی خدا نے ابو جبر کا نام الصدیق آسمان سے نازل فرمایا ہے۔حضرت ابو ہریرہ کی حدیث ہے :- "عُرِجَ بى الى السماء فما مَرَرْتُ بسماءٍ إِلَّا وَجَدْتُ فيها اِسمى مُحمّدٌ رَّسُولُ الله وابو بكر الصديق مِنْ خلف" تعقبات سیوطی مثل از علامہ سیوطی المتوفی ۹۱۱ هـ ۶۵ مطبع محمدی لاہور ۲۶۱۸۸۶ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب مجھے آسمانوں کا معراج کرایا گیا تو جس آسمان سے بھی گزرا ئیں نے اپنا نام محمد رسول اللہ رکھا ہوا ) پایا اور ابوبکر صدیق میرے پیچھے پیچھے تھے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حسان بن ثابت سے فرمایا کہ ابو بکر کی نسبت کوئی شعر کہا ہو تو سناؤ۔اس پر انہوں نے یہ شعر پڑھے سے و ثاني اثنين في العَارِ المُنِيفِ وقد طان العدو به إِذْ يَصْعُد الجبلا وكان رِدنَ رسول اللهِ قَدْ عَلِمُوا مِنَ البَريَّةِ لَمْ يَعْدِل به رجُلا دکتر العمال جلد ۶ ص ۳۱ و نهج البلاغه شرح ابن عدید مدا جلد ا م ثمانی امنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلند فار میں موجود تھے اور دشمن نے خالہ کو اس وقت گھیر رکھا تھا جب آپ پہاڑ پر چڑھ رہے تھے اس وقت ابو بکر نفرت کے