خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 19 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 19

14 " نعم الصديق نعم الصديق نعم الصديق فمن لم يَقُل له الصِّدِّيق فلا صَدَّقَ الله قوله في الدنيا والأخرة " (كشف الغمة عن معرفة الائمه من ٢٢ مصنف مجتهد العصر علی ابن عیسی بحوالہ مسند اہل بیت منت حاشیہ مولفہ محمد بن محمد الباقری نامشر یہ شمس الدین تاجر کتب نار کلی لاہو) ابو بکر صدیق ہیں، صدیق ہیں، صدیق ہیں اور جو انہیں صدیق تسلیم نہ کرے اللہ تعالیٰ دنیا و عقبی میں اس کی کسی بات کی تصدیق نہ کرے۔یہی نہیں شیر خدا خاتم الاولیاء حضرت علی المرتضی کرم الله وجمه و تفسیر صافی جاه م) نے فرمایا :- " إِنَّ اللهَ هُوَ الذى سمى ابا بكر على لسان رسول الله صلي الله عليه وسلّم صديقا ( ابونعیم بحوالہ کنز العمال جلد 4 ص۳۱ ) یقینا خدا ہی ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک پر ابو بکر کا نام صدیق رکھا ہے۔ایک اور موقعہ پر حضرت علی نے خدا کی قسم کھا کر کہا۔"1 الله انْزَلَ اسم ابى بكر من السَّمَاءِ الصَّدِيقَ (ایضاً مناس)