خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 17
۱۵ ہے :۔ہیں : اور انبیاء علیہم السلام کے ذریعہ سے خدا کی وحدانیت کی تصدیق کریں ہے ر میخانه دزد مثه مرتبه خوابعه سید ناصر نذیر فرآق مارچ ۱۶۱۹۱۰) مجدد امت حضرت علامہ جلال الدین سیوطی نے جلالین شریف (ص ) میں لکھا " افاضل اصحاب الانبياء لمبا لغتهم في الصدق والتصديق انبیاء کے افضل ترین صحابہ جو صدق اور تصدیق کا انتہائی مقام رکھتے ہیں صدیق کہلاتے ہیں۔حضرت شاہ رفیع الدین اپنے ترجمہ قرآن کے حاشیہ میں فرماتے " صدیق وہ (ہے) کہ جو وحی میں آو ہے۔ان کا جی آپ ہی اس پر گواہی دے ، نامور مصری عالم عطا حسینی یک فرماتے ہیں کہ ائمہ اسلام حضرت ابو بکر کے صدیق ہونے پر متفق ہیں کیونکہ آپ نے سب سے پہلے رسالت محمدیہ کی تصدیق کی۔" لا نه اول من بادر للتصديق بالرّسالة " حلى الايام جلد اما) اب صحیح اور مستند احادیث و آثار کا مطالعہ کریں تو قطعی طور پر ثابت ہو جائے گا کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ رسول میں سے صاحب الغار ثانی اثنین ابوبکرہ ہی وہ منفرد اور مخصوص وجود ہیں جن کا نام رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے صدیق رکھا گیا۔چنانچہ حضرت شیخ الشقة علامہ محمد بن يعقوب الكليمن تفسير في ط