خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 44 of 48

خلافت احمدیہ — Page 44

مطابق جو بھی خلیفہ چنا جائے ہیں اس کو ابھی سے بشارت دیتا ہوں کہ - اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ہوگا اور جو بھی اس کے مقابل میں کھڑا ہوگا وہ بڑا ہو یا چھوٹا ذلیل کیا جائے گا اور تباہ کیا جائے گا کیونکہ ایسا خلیفہ صرف اس لئے کھڑا ہوگا کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اور محمد رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم کی اس ہدایت کو پورا کرنے کہ خلافت اسلامیہ ہمیشہ قائم رہے۔پس میں ایسے تشخص کو جس کو خدا تعالیٰ خلیفہ ثالث بنائے ابھی سے بشارت دیتا ہوں کہ۔۔اگر دنیا کی حکومتیں بھی اس سے ٹکریں گی تو وہ ریزہ ریزہ ہو جائیں گی (خلافت حقہ اسلامیہ مک ۱۸) یہی نہیں سستید نا حضرت المصلح الموعود رضی اللہ چھٹی بشارت - عنہ نے خلافت ثالثہ کے بلند پائیلی و روحانی مقام کی بھی واضح شہر دی ہے چنانچہ حضور نے اپنے علیم مبارک سے تحریرفرمایا خلیفے خدا بناتا ہے جب اُس نے مجھے خلیفہ بنایا تھا تو جماعت کے بڑے بڑے آدمیوں کی گردنیں پکڑوا کر میری بیعت کروادی تھی جن میں ایک میرے نانا۔دو میرے ماموں۔ایک میری والدہ ایک میری تائی اور ایک میرے بڑے بھائی بھی شامل تھے۔اگر خدا تعالیٰ نے یہ تصیلہ کیا کہ ناصر احمد خلیفہ ہو تو ایک