خلافت احمدیہ — Page 4
بسم الله الرحمن الرحيم پیشفق مولوی دوست محمد صاحب شاہد نے سالانہ جلسہ کے ۱۳۴۸ 71979 شیه اجلاس منعقد مسجد مبارک ربوہ میں خلافتِ احمدیہ کے موضوع پر ایک اہم تقریر کی تھی جس کا مکمل متن بعض مفید اضافوں کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے ہر اعتبار سے نافع اور موجب برکت بنائے اور ہم سب کو ہمیشہ ہی نظام خلافت سے وابستہ رہ کو دینی خدمات بجالانے کی توفیق بخشے اور وہ دن ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں جبکہ خلافت احمدیہ کی برکت سے اکناف عالم پر اسلام کا پرچم لہرانے لگے۔آمین : ناظر اشاعت لٹریچر تصنیف صدر انجمن احمدیہ پاکستنا ربوبی