خلافت احمدیہ — Page 43
" سلم لهم ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے وجود گرامی سے دوبارہ پلٹ آیا ہے جیسا کہ خود حضرت مصلح موعود کو قبل از وقت عالم کشف میں دکھایا گیا کہ گویا لیکن دو وجود ہوں میرا ایک وجود نماز پڑھا رہا ہے اور ایک وجود چھار پائی پر لیٹا ہے۔میرا وہ وجود جو نماز پڑھا رہا تھا اس نے میرے پہلو میں سجدہ کیا اور اس کی تسبیح کی آوازیں مجھے آرہی تھیں۔الفضل ۱۵ جون ۹۵ مت ) اس کشف سے قبل حضور پر یہ واضح انکشاف ہو چکا تھا کہ : خدا نے مجھے بتایا ہے کہ وہ ایک زمانہ میں خود مجھ کو دوبارہ دنیا میں بھیجے گا اور میں پھر کسی شرک کے زمانہ میں دنیا کی اصلاح کے لئے آؤں گا جس کے معنے یہ ہیں کہ میری روح ایک زمانہ میں کسی اور شخص پر جو میرے جیسی طاقتیں رکھتا ہوگا نازل ہو گی اور وہ میرے نقش قدم پر چل کر دنیا کی اصلاح کرے گا " المصلح الموعود) پانچویں الفضل ۱۹- فروری ۱۹۵۶) حضرت اقدس نے ۲۸ دسمبر ۹ر کے سالانہ را نخوس بشارت جلسه پر فرمایا - جب بھی انتخاب خلافت کا وقت آئے اور مقررہ طریق کے