خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 587 of 644

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 587

خلافة على منهاج النبوة ۵۸۷ جلد سوم جھوٹے مدعی خلافت کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ایک شخص نے حضور سے دریافت کیا کہ عابد علی نے خلیفہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے کیا ہم اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ فرمایا :۔اگر اس نے خلافت کا دعویٰ کیا ہے تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں“۔(الفضل ۱۸ مارچ ۱۹۱۶ء )