خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 512
خلافة على منهاج النبوة ۵۱۲ جلد سوم یہ حالت نہ ہو خطرہ ہے کہ لوگوں میں منافقت پیدا ہو جائے۔خلیفہ کی رائے کے لئے رائے دینا اس سے غداری ہے اور خدا سے بھی غداری ہے۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۳ء صفحه ۶ تا ۱۰) تاریخ طبری جلد ۳ صفحه ۶۵ ۱ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء