خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 421
خلافة على منهاج النبوة ۴۲۱ جلد سوم انسان کے لئے اس میں ترقیات کے دروازے کھلے ہیں۔پس دنیا اسی صورت سے امن میں رہ سکتی ہے جب وہ قرآنی تعلیم پر عمل کرے۔دوسرے اس میں اس طرف بھی اشارہ فرمایا کہ انتخاب خلافت میں مشرق و مغرب کا خیال نہیں رکھنا چاہئے بلکہ مسلمانوں میں سے جو شخص لائق ہو اس کو خلیفہ بنا نا چاہئے۔يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيّ : وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارُ " پھر اس کا تیل ایسا بھڑ کنے والا 19 ہو جاتا ہے۔۱۸ ہے کہ آگ کے بغیر بھی بھڑک سکتا ہے مگر اس کو آگ دکھا دی جائے تو نُورٌ عَلى نُورٍ۔19۔یعنی وہ تعلیم ایسی کامل ہے کہ فطرت صحیحہ اس کو قبول کرنے کیلئے خود ہی اس کی طرف دوڑتی ہے لیکن اگر خدا تعالی کا کوئی بادی بھی ظاہر ہو جائے اور الہام الہی کی آگ بھی اُسے چھو جائے تو پھر فطرت صحیحہ اس شریعت کے ساتھ مل کر اور نبی کی صحبت کی گرمی پا کر دنیا کو روشن کر دیتی ہے۔مگر فرماتا ہے یہ نور انسانی سے نہیں ملتا بلکہ خدا تعالیٰ کے فضل سے ملتا ہے اور وہ جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ لوگوں کے فائدہ کیلئے ہمیشہ اپنے دین کی تفاصیل بیان کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ ہر ایک بات کو خوب جانتا ہے۔“ ( تفسیر کبیر جلد ۶ صفحه ۳۲۰ تا ۳۳۱) النور: ۵۴ النور: ۵ السيرة الحلبية الجزء الثانى غزوة بني المصطلق صفحه ۵۹۶ مطبوعہ بیروت لبنان ۲۰۱۲ء مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل أبي بكرٍ صفحه ۱۰۵۱ حدیث نمبر ۶۱۸۱ مطبوعه ریاض ۲۰۰۰ء الطبعة الثانية بخارى كتاب المغازى باب قصة الأسود العنسی صفحہ ۷۴۳،۷۴۲ حدیث نمبر ۴۳۷۸ مطبوعہ رياض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية تا ١٠ النور : ۱۲ ال السيرة الحلبية الجزء الثاني غزوة بني المصطلق صفحه ۵۹۸ مطبوعہ بیروت لبنان ۲۰۱۲ء السيرة النبوية لابن هشام الجزء الثاني صفحه ۱۰۸۱ تا ۱۰۸۳ مطبوعہ دمشق ۲۰۰۵ء ترمذی ابواب تفسیر القرآن باب سورة المنافقين صفری ۷۵۴، ۷۵۵ حدیث نمبر ۳۳۱۵ مطبوعه رياض ١٩٩٩ء الطبعة الاولى النور: ٣٦ ۱۶،۱۵ النور : ۳۷ ۱۷ تا ۱۹ النور : ٣٦