خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم) — Page 220
خلافة على منهاج النبوة ۲۲۰ جلد دوم میں ہر ایک کے متعلق خیر خواہی اور ہمدردی کا جذبہ پیدا کرو۔انہی دنوں ایک وزیری پٹھان آئے اور کہنے لگے دعا کریں انگریز دفع ہو جائیں۔میں نے کہا۔ہم بددعا نہیں کرتے۔یہ دعا کرتے ہیں کہ ہمارے ہو جائیں۔پس کسی کیلئے بد دعانہ کرو۔کسی کے متعلق دل میں غصہ نہ رکھو بلکہ دعائیں کرو اور کوشش کرو کہ اسلام کی شان و شوکت بڑھے اور ساری دنیا میں احمدیت پھیل جائے۔اس موقع پر میں ان لوگوں کیلئے بھی دعا کرتا ہوں جنہوں نے تاروں کے ذریعہ دعاؤں کیلئے لکھا۔ان کے نام نہیں پڑھ سکتا کیونکہ وقت تنگ ہو رہا ہے۔آپ لوگ ان کیلئے اور دوسروں کیلئے اور اسلام واحمد بیت کیلئے دعا کریں۔“ (انوار العلوم جلد نمبر ۱۵ صفحه ۴۴۳ تا ۵۹۵ ) بخاری کتاب الاضاحي باب ما يؤكل من لحوم الاضاحی صفحه ۹۹۰ حدیث ۵۵۷۱ مطبوعہ ریاض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية ( مفهوماً) الانفال: ۴۳ ابوداؤد كتاب الجهاد باب في النوم يسامرون صفحه ۳۷۷ حدیث نمبر ۲۶۰۸ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى متی باب ۱۷ آیت ۲۱ ، نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء گلتیوں باب ۳ آیت ۱۰۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لا ہو ر ۱۹۲۲ء گلتیوں باب ۳ آیت ۱۳۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۲۲ء ك الحشر: ۸ النساء: ٦٦ 2 النور : ۵۲ نا الاعراف: ۱۵۸ ل الحجرات : ٨ ١٢ التوبة: ١٠٣ التوبة: ٨١ المائدة: ۳۴ ها التوبة: اتا۵ اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۱۳۲ مطبوعہ بیروت ۲۰۰۶ء الطبعة الاولى كل السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۶۱۵ باب ما يذكر في مدة مرضه مطبوعہ بیروت لبنان ۲۰۱۲ء