خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 337 of 496

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول) — Page 337

خلافة على منهاج النبوة ۳۳۷ جلد اول جعل سازی سے اور فریب سے کام لے کر ایسے حالات پیدا کر دیئے جن کا مقابلہ کرنا حضرت عثمان اور دیگر صحابہ کے لئے مشکل ہو گیا۔ہم نہیں جانتے کہ انجام کیا ہوتا مگر ہم واقعات سے یہ جانتے ہیں کہ اگر اُس وقت حضرت عمرؓ کی خلافت بھی ہوتی تب بھی یہ فتنہ ضرور کھڑا ہو جاتا اور وہی الزام جو حضرت عثمان پر لگائے گئے حضرت عمر پر بھی لگائے جاتے کیونکہ حضرت عثمانؓ نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو حضرت عمرؓ اور حضرت ابو بکر نے نہیں کیا تھا۔حضرت علی کی خلافت کے واقعات چونکہ بوجہ قلت وقت چند منٹ میں بیان کئے گئے تھے اور بہت مختصر تھے اس لئے نظر ثانی کے وقت میں نے اس حصہ کو کاٹ دیا۔“ دم كم (انوار العلوم جلد ۴ صفحه ۲۴۵ تا ۳۳۴) اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۳۱۸ زیر عنوان عثمان بن عفان، مطبوعہ بیروت لبنان ۲۰۰۶ء السيرة النبوية لابن هشام الجزء الثانى صفحه ۱۱۰۵ مطبوعہ دمشق ۲۰۰۵ء مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عثمان بن عفان صفحه ۱۰۵۶ حدیث نمبر ۶۲۰۹ مطبوعہ ریاض ۲۰۰۰ ء الطبعة الثانية ترمذی ابواب المناقب باب مناقب عبدالرحمن بن عوف صفر ۸۵۲ حدیث نمبر ۳۷۴۸ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى ترمذی ابواب المناقب باب مناقب عثمان بن عفان صفحه ۸۴۲ حدیث نمبر ۳۷۰۰ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى بخاری کتاب المغازى باب بعث علی ابن ابی طالب و خالد ابن الوليد الى اليمن قبل حجة الوداع صفحه ۷۳۷ حدیث نمبر ۴۳۵۱ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ءالطبعة الثانية سنن ابی داؤد کتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک صفحه ۶۲۲ حدیث نمبر ۴۴۱۹ مطبوعہ ریاض ۱۹۹۹ء الطبعة الاولى الصف: ١٠ تاریخ الطبرى المجلد الثانی، ذکر بعض سیر عثمان بن عفان صفحه ۶۷۹ مطبوعہ بیروت ۲۰۱۲ء تاریخ الطبرى المجلد الثاني ، ذكر السبب عزل عثمان بن الوليد عن الكوفة صفر ٢٠٩