خزینۃ الدعا — Page 260
ورو حزينَةُ الدُّعَاءِ 80 چند دعائیہ اشعار بزبان عربی اَدْعِيَةُ الْمَهْدِى يَارَبِّ ايْدُنَا بِفَضْلِكَ وَانْتَقِمُ مِمَّنْ يَدَعُ الْحَقَّ كَالْعُشَاءِ اے ہمارے رب! ہماری تائید کر اپنے فضل سے اور انتقام لے اس شخص سے جو حق کوخس و خاشاک کی طرح دھتکارتا ہے۔يَارَبِّ قَوْمِي غَلَّسُوا بِجَهَالَةٍ فَارْحَمُ وَأَنْزِلْهُمْ بِدَارِضِيَاءِ اے میرے رب! میری قوم جہالت سے اندھیرے میں چلی گئی ہے سو تو رحم کر اور انہیں روشنی کے گھر میں اتار۔(انجام آتھم ص ۲۷۷) يَارَبَّنَا افْتَحُ بَيْنَنَا بِكَرَامَةٍ يَا مَنْ يَّرَى قَلْبِي وَلُبَّ لُحَائِي اے ہمارے خدا ہمارے درمیان باعزت فیصلہ فرما اے وہ ذات جو میرے دل اور میرے ظاہر کی اندرونی حقیقت کو دیکھ رہی ہے۔يَامَنُ أَرى أَبْوَابَه مَفْتُوحَةً لِلسَّائِلِينَ فَلَا تَرُدَّ دُعَائِي اے وہ ذات! کہ جس کے دروازے میں سائلوں کے لئے کھلے ہوئے دیکھتا ہوں۔تو میری دعا رد نہ فرما۔آمین (الاستفتاء ضمیمہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۰۷ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۷۳۵) يَارَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِما فى هذه الدُّنْيَا وَبَعْثِ فَان اے میرے رب! اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیجتا ر ہے اس دنیا میں بھی اور دوسری ( آئینہ کمالات اسلام صفحہ 593) دنیا میں بھی۔262