خزینۃ الدعا

by Other Authors

Page 252 of 267

خزینۃ الدعا — Page 252

ورو حزينَةُ الدُّعَاءِ 72 اَدْعِيَةُ الْمَهْدِى عجب محسن ہے تو بحر الا یادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَـــــادِي نجات ان کو عطا کر گندگی ނ برات ان کو عطا کر بندگی ނ رہیں خوشحال اور فرخندگی ނ بجانا اے خدا بد زندگی وہ ہوں میری طرح دیں کے منادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزِيَ الْاَعَادِي عیاں کر ان کی پیشانی اقبال نہ آوے ان کے گھر تک رعب دجال بچانا ان کو ہر غم بہر حال نہ ہوں وہ دکھ میں اور رنجوں میں پامال یہی امید ہے دل نے بتادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي دعا کرتا ہوں اے میرے یگانه نہ آوے ان رنجوں کا زمانہ چھوڑیں وہ ترا آستانه مرے مولیٰ ! مولی انہیں ہر دم بچانا یہی امید ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي دیکھیں زمانه وہ بے کسی کا صیبت کا، الم کا بے بسی کا 254