خزینۃ الدعا — Page 152
خَزِينَةُ الدُّعَاءِ 101 مناجات رسول ﷺ میں تجھے تیرے ہر نام کا واسطہ دیتا ہوں۔جو تیرا ہے جو تو نے خود اپنا نام رکھایا اپنی کتاب میں اُسے نازل کیا یا تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ، یا اپنے علم غیب میں جن صفات کو تو نے ترجیح دی ہے (ان کا واسطہ ) کہ قرآن کو میرے دل کی بہار اور میری آنکھوں کا نور بنادے اور میرے غم وحزن کو دور کرنے کا ذریعہ بنادے۔آڑے وقت کی دُعا حضرت رفاعہ زرقی بیان کرتے ہیں کہ غزوہ احد میں مشرکین کے واپس پلٹ جانے کے بعد نبی کریم ﷺ نے فرمایا صفیں درست کر لو اور میرے رب کی تعریف کرو صحابہ نے آپ کے پیچھے صفیں باندھ لیں آپ نے یہ دُعا پڑھی:- اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّ اللَّهُمَّ لَا قَابضَ لِمَا بَسَطْتَ وَلَا بَاسِطَ لِمَا قَبَضْتَ وَلَا هَادِىَ لِمَا أَضْلَلْتَ وَلَا مُضِلَّ لِمَنْ هَدَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ وَلَا مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ اللَّهُمَّ ابْسُطُ عَلَيْنَا بَرَكَاتِكَ وَرَحْمَتَكَ وَفَضْلَكَ وَرِزْقَكَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ الْمُقِيمَ الَّذِى لَا يَحُولُ وَلَا يَزُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ يَوْمَ الْعَيْلَةِ وَالاَ مَنَ يَوْمَ الْخَوْنِ اللَّهُمَّ إِنِّي عَائِدٌ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أَعْطَيْتَنَا وَشَرِّ مَا مَنَعْتَ اللهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْإِيْمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِنَا وَكَرَهُ إِلَيْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِينَ اللَّهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَأَحْيِنَا مُسْلِمِيْنَ وَالْحِقْنَا بِالصَّلِحِيْنَ غَيْرَ خَزَايَا وَلَا مَفْتُونِينَ اللَّهُمَّ قَاتِل الْكَفَرَ الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ وَيَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِيْلِكَ وَاجْعَلْ عَلَيْهِمْ رِجْزَكَ وَعَذَابَكَ اللهُمَّ قَاتِل الْكَفَرَةَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ (مسند احمد جلد ۳ صفحه ۴۲۴) أَنَّهُ الْحَقُّ۔ترجمہ : - اے اللہ ! سب حمد اور تعریف تجھے حاصل ہے۔جسے تو فراخی عطا کرے اسے کوئی تنگی نہیں دے سکتا اور جسے تو تنگی دے اسے کوئی کشائش عطا نہیں کر سکتا۔جسے تو 153