خزینۃ الدعا

by Other Authors

Page 65 of 267

خزینۃ الدعا — Page 65

خَزِينَةُ الدُّعَاءِ 14 مناجات رسُول الله اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةٌ وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔( بخاری کتاب الدعوات باب قول النبي ربنا اتنا ) ترجمہ : اے اللہ ! ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھی نیکی عطا کر اور آخرت میں بھی۔اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔عذاب قبر اور دیگر فتنوں سے پناہ کی دعا حضرت عائشہؓ کی روایت کے مطابق نماز میں اور حضرت ابو ہریرہ کی روایت کے مطابق تشہد کے بعد نبی کریم ﷺ یہ دعا کرتے تھے:۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَم - ( بخاری کتاب صفۃ الصلاۃ باب دعاء قبل السلام ) ترجمہ : اے اللہ ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔اور مسیح دجال کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔اور زندگی اور موت کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔اے اللہ ! میں گناہ سے اور قرض کے بوجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ایک اور جامع دعا حضرت عبداللہ بن مسعود کی روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ان کو تشہد کے بعد پڑھنے کے لئے یہ دعا سکھائی:۔أَلِفَ اللَّهُمَّ عَلَى الْخَيْرِ قُلُوْبَنَا ، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنَنَا وَاهْدِ سُبُلَ السَّلَامِ ، وَنَجْنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّوْرِ ، وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ وَالْفِتَنَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَبَارِكْ لَنَا فِي أَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُلُوْبَنَا وَأَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا، وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ، وَاجْعَلْنَا شَاكِرِينَ 66