آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 8
ہونے کے منافی نہیں لہذا اسے مخاطب تو شک کرنیوالوں میں سے نہ ہو۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- یہ شرف مجھے محض آنحضرت صلعم کی پیروی سے حاصل ہوا ہے اگر میں آنحضرت صلعم کی امت نہ ہوتا اور آپ کی پیروی نہ کرتا تو اگر دنیا کے تمام پہاڑوں کے برابر میرے اعمال ہوتے تو پھر بھی میں کبھی یہ شرف مکالمہ مخاطبہ نہ پاتا کیونکہ اب سجز محمدی نبوت کے سب نبتو نہیں بند ہیں۔شریعیت والا نہیں کوئی نہیں آسکتا اور بغیر شریعیت نبی ہو سکتا ہے۔مگر وہی جو پہلے امتی ہو۔پس اسی بنا پر میں امتی بھی ہوں اور نبی بھی التحقیات الهیه ما)۔چھٹی صدی ہجری کے ممتاز مفتر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی لکھتے ہیں :- قطعنا ان في هذ الامة من لحقت درجنه درجة الانبياء في النبوة عند الله لا في التشريح " د فتوحات مکیه جلد اول مش۵۳) ترجمہ : ہم نے دورُود شریف سے قطعی طور پر جان لیا ہے کہ اس امت میں ایسے اشخاص بھی ہیں جن کا درجہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک نبوت میں انبیاء سے مل گیا ہے۔مگر وہ