آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 21
الكامل والعروج ولانبساط على الوجه الأكمل كان في نبينا صلى الله عليه وسلم ولهذا كان صلى الله عليه وسلم خاتم النبيّن - استحفه مرسله شریف مترجم مان) توجہ : (کائنات ہیں، آخری مرتبہ انسان کا ہے جب وہ عروج پاتا ہے تو اس میں تمام مراتب مذکورہ اپنی تمام دوستوں کے ساتھ ظاہر ہو جاتے ہیں۔اور اس کو انسان کا مل کہا جاتا ہے اور عروج کمالات اور سب مراتب کا پھیلاؤ کامل طور پر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہے اور اسی لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں۔نامور صوفی حضرت ابو عبد الله محمد بن علی حسین الحكيم الترندی (م ۱۳۰۰) نے فرمایا :- يظن ان خاتم النبيين تاویله انه أخرهم مبعنا نات منقبة في هذا ؟ هذا تأويل البله الجهلة۔د کتاب خاتم الاولیاء ص ۳۳) ترجمہ :۔یہ جو گمان کیا جاتا ہے کہ خاتم النبین کی تاویل یہ ہے کہ آپ مبعوث ہونے کے اعتبار سے آخری نبی ہیں بھلا اس میں آپ کی کیا فضیلت دشان ہے ؟ اور اس میں کونسی علمی بات ہے ؟ یہ تو احمقوں اور جاہلوں کی تاویل ہے۔