آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 20 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 20

-J حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السّلام فرماتے ہیں:۔لا شك ان محمد خير الورى ريق الكرام ونخبة الأعيان - تمت عليه صفات كل مزيّة ختمت به نعماء كل زمان - هو خير كل مقرب متقدم والفضل بالخيرات لا بزمان - يارب صل على نبيك دائما في هذه الدنيا وبعث ثاب ترجمہ (1) بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم بہتر مخلوقات اور صاحب کرم و عطاء اور شرفاء لوگوں کی روح اور ان کی قوت اور چیدہ اعیان ہیں۔- ہر قسم کی فضیلت کی صفات آپ میں علی الوجہ الانظم موجود ہیں۔ہر زمانے کی نعمت آپ کی ذات پر ختم ہے۔- آپ ہر پہلے مغرب سے افضل ہیں اور فضیلت کا رہائے تیر پر موقوت نه که زمانه پیر اے میرے رب اپنے بنی پر ہمیشہ درود بھیج اس دنیا میں بھی اور دوسرے عالمہ میں تھیں۔حضرت سید عبد القادر جیلانی (م:۵۶ھ) کے مرشد طریقت اور پیر خرقہ قدوه سالکان برہان الاصفیاء سلطان الاولیاء ابن علی محرومی (وفات ساتھ) فرماتے ہیں:۔والأخرة منها اعنى الانسان اذا عرج الظهر فيه جميع مراتب المذكورة مع انبساطها ويقال له الانسان