آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 18
حضرت مرزا غلام احمد علیہ السّلام بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں ده پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے مختمان دلبر مرا یہی ہے وہ پار لا مکانی وہ دلبر نہائی دیکھا ہے ہم نے اس سے بس رہنما یہی ہے سب ہم نے اس سے پایا شاہد ہے تو خدایا وہ جس نے حق دکھایا وہ مہ لقا یہی ہے اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں میں فیصلہ ہی ہے ور شین )