خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 26 of 41

خاتم الانبیأ — Page 26

۲۶ والا قمع سلبهما لا يفيد زيادة المزيّة " ر مرقاۃ شرح مشكاة جلد منه ) میں کہتا ہوں کہ حضرت مسیح موعود کے نبی ہونے کے یہ امر منافی نہیں کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع ہو کہ آپ کی شریعت کے احکام بیان کریں اور حضور کے طریقوں کو مضبوط اور تختہ کریں۔اگرچہ وہ یہ کام اس وحی الہی سے کریں جو اُن پہ نازل ہو گی جیسا کہ اس کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول اشارہ کرتا ہے کہ اگر موسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے سوا کوئی چارہ نہ ہوتا۔مراد یہ ہے کہ وصف نبوت اور رسالت کے ساتھ تابع ہوتے ورنہ نبوت و رسالت کے سلب ہو جانے کے بعد تابع ہونا آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی افضلیت کو ظاہر نہیں کرتا۔حضرت شیخ احمد فاروقی سرہندی مجدد الف ثانی (ولادت دارد وفات ) فرماتے ہیں :۔کوالا ۶۱۶۲۴ حصول کمالات نبوت مرتا بعال را بطریق تبعیت و وراثت بعد از بیست وخاتم الرسل علیہ وعلى جميع الانبياء والمرسل الصلوة والتحیات منائی خاتمیت او نیست۔۔۔فلا تكن