خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 13 of 41

خاتم الانبیأ — Page 13

16 مشہور مفتی اسلام حضرت امام فخرالدین رازی (ولادت بر وفات و فرماتے ہیں:۔۱۵۰ " فالعقل خاتم الكل والخاتم يجب ان يكون افضل الاتراى ان رسولنا صلى الله عليه وسلم لما كان خاتم النبيين كان افضل الانبياء عليهم الصلوة والسلام والانسان لما كان خاتم المخلوقات الجسمانيه كان افضلها فكذالك العقل لما كان خاتم الخلج الفائضة من حضرة ذي الجلال كان افضل الخلع واكملها تغییر کبیر امام رازی جلد علا صلا۳) ترجمہ : اور عقل تمام خلعتوں کی خاتم ہے اور خاتم کے لئے واجب ہے کہ وہ افضل ہو۔دیکھو ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہوئے تو سب نبیوں سے افضل قرار پائے اور انسان جسمانی مخلوقات کا خاتم قرار پانے کے باعث سب سے افضل ٹھہرا۔اسی طرح عقل جب ان خلعتوں کی نماتم ہے تو ضرور ہے کہ وہ ان رہے افضل و اکمل ہو۔