خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 7 of 41

خاتم الانبیأ — Page 7

بڑا ہو گا ؟ حضرت امام ابن سیرین نے جواب دیا کہ قریب ہے کہ وہ بعض نبیوں سے بھی بڑا ہو۔اہل تشیع کے چھٹے امام اور قرآن اقال کے بالکمال بزرگ حضرت امام جعفر صادق (ولادت اور وفات یا اے ابراہیمی نسل کی نعمتوں (رسالت و امامت ) کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا :- " فَكَيْفَ يُقِرُونَ فِي آلِ اِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَيُنْكِرُونَة في الِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (الصافی فی شرح اصول الکافی جلد 1 از علامه سر آمد محدثین ملا خلیل رحمہ اللہ الجليل ) عجیب بات ہے کہ لوگ ان نعمتوں کا وجود آل ابراہیم میں تو تسلیم کرتے ہیں لیکن آل محمد میں ان کا انکار کرتے ہیں۔1۔چوتھی صدی ہجری کے مشہور شیعہ مفتر و مجتہد حضرت الشیخ ابی جعفر محمد ین علی بن انس بن موسی بن یا تو یہ القمی الصدوق (متولی سیاسی یہ فرماتے