خاتم الانبیأ — Page 21
۲۷ عارف ربانی حضرت سید عبدالکریم جیلانی (ولادن فرماتے ہیں :۔" فانقطع حكم نبوة التشريع بعده وكان محمد صلی الله عليه وسلم خاتم النبيين لانه جاء بالكمال ولم يجى احد بذالك ر الانسان الكامل باب ۳۶ جلد را منه آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد تشریعی نبوت کا حکم منقطع ہوا ہے اور اس طرح محمد صلی الہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں کیونکہ آپ کمال کولائے ہیں مگر کوئی اور اس کمال کو نہیں لایا۔PA حضرت علامہ شہاب الدین ابن حجر سلیمی ( متوفی فرماتے ہیں :۔71047 " يوحى اليه عليه السلام وحى حقيقى كما له علیہ کی منیر مسیح محمدی کی طرف پھرتی ہے۔