خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 12 of 41

خاتم الانبیأ — Page 12

۱۲ والصديقين من زمان أدم عليه السلام الى يوم القيامة الفتح الرباني والفيض الرحماني من مجموعه ملفوظات حضرت پیران پیر غوث صمدانی سید عبد القادر جیلانی مرتب خلیفہ عالم حضرت شیخ ابن المبارک قادری عطیه همین مصر (ترجمه از مولانا عبد العزیز حنفی القادری مرید خاص مولانا شیخ عبد الرحيم چشتی قادری ) :- " حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لا یکمل المومن ايمانه حتى يريد لاخيه المسلم ما يريده لنفسه ( ایمان دار کا ایمان کامل نہیں یہاں تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی چیز نہ چاہیے جو چیز اپنے لئے چاہتا ہے) یہ ہے فرمان ہمارے امیر اور سردار اور بزرگ اور بہشت کی طرف لے جانے والے کا ہمارے سفیر اور شفاعت کرنے والے نبیوں اور رسولوں اور صدیقوں کے پیشوا کا کر جو آدم علیہ السلام کے زمانہ سے قیامت تک ہوں گے۔مذکورہ بالا اپنی کا ارشاد ہے۔اردو ترجمه کتاب فتح الربانی - ناشر تاجران کتب قومی منزل نقش بند یہ کشمیری بازار لاہور )