بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت — Page 46
نواب صدیق حسن خانصاحب کا قول ہمارے پمفلٹ میں حدیث لانبی بعدی کی تشریح میں نواب صدیق حسن خانصاحب کا یہ قول پیش کیا گیا تھا :- " لا نبی بعدی آیا ہے جس کے معنے نزدیک اہل علم کے یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی نبی شری ناسخ دیعنی پہلی شریعت منسوخ کر کے نئی شریعت لے کر نہیں آئے گا (اقتراب الساعۃ ص۲) مولوی لال حسین صاحب لکھتے ہیں۔حضرت نواب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے متعلق انتہام ہے۔کہ وہ حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے بعد ا جوائے نبوت کے قائل ہیں۔ان کی کسی کتاب میں اس خلاصہ اسلام نظریہ کا شائبہ تک نہیں۔لا نبی بعدی کے مفہوم میں کوئی نبی شرع ناسخ لے کر نہیں آئیگا اس لئے کہا گیا کہ مسیح علیہ السلام بعد از ترول علی شریعت لاگر شریعت اسلامیہ کو منسوخ نہ کریں گئے بلکہ خود اسی شریعت کی متابعت کریں گے الجواب ہمارے پمفلٹ میں کہاں لکھا ہے کہ نواب صاحب موصوف اجرائے نبوت کے قائل ہیں ؟ اس میں تو یہ بتایا گیا ہے کہ حدیث لا نبی بعدی سے علماء کے نزدیک آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی مراد یہ ہے کہ آپ کے بعد کوئی نبی شریعیت بعدیدہ نے کرنا نہیں آئے گا۔یہ قول در اصل حضرت اللہ علی القاری