بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت — Page 33
۳۳ عیسی کا بحیثیت امتی نبی کے آنا مان لیا تو غیر تشریعی نبوت کو انہوں نے منقطع قرار نہیں دیا۔یہی جماعت احمدیہ کا مذہب ہے۔پس ہمارا ان پر افتراء کیسے ہوا ؟ وہ بھی نبوت مطلقہ کو بند نہیں مانتے کیونکہ لکھتے ہیں : جان لو کہ مطلق نبوت بند نہیں ہوئی۔صرف تشریعی نبوت اُٹھائی گئی ہے " :- پس نبوت مطلقہ ان کے نزدیک بند نہیں مسیح موعود کے متعلق وہ لکھتے ہیں :۔نَيُرْسَلُ وَلِيًّا ذَا نُبُوَّةٍ مُطْلَقَةٍ رالیواقیت والجواہر جلد ۲ صفه ) میع کو ایسے ولی کی صورت میں بھیجا جائے گا جو نبوت مطلقہ کا حامل ہوگا۔انہیں نبی الاولیاء یہ نبوت مطلقہ یقین کرتے ہیں۔تو ان کا یہ قولی ہمارے مذہب کا مؤید ہوا۔کیونکہ ان کا مسیح موعود کو نہیں ماننا ہمارے کی تائید ہے۔ہم بھی مسیح موعود کو نبی اللہ مانتے ہیں۔مولوی لال حسین صاحب آگے اُن کا یہ قول نقل کرتے ہیں هذا بَاب أَعْلِقَ بَعْدَ مَوْتِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْ الاَحَدٍ إِلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ - وَال وَلكِن بَقِى وى الْأَنْهَامِ الَّذِى لَا تَشْرِيمَ فِيهِ الیواقیت والجواہر جلد ۳ مش۳ وَسَلَّم لی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد بند ہو چکا اور قیامت تک کسی کے لئے نہیں کھیلے گا۔لیکن اولیاء اللہ