مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ

by Other Authors

Page xi of 108

مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ — Page xi

53 مسیح موعود اور دجال کی حقیقت اور مودودی صاحب کا حالیہ نظریہ 54 مودودی صاحب کے خیال کا رڈ کہ دجال فلسطین کے یہودیوں میں مسیح موعود کا دعوی کر کے کھڑا ہو گا 55 دجال سے متعلقہ احادیث پر مودودی صاحب کا سابقہ تبصرہ 56 سوال نمبر ۱۶ و ۱۷ متعلق دجال 61 63 64 66 2222 57 مودودی صاحب کی طرف سے حدیث کے الفاظ یکسر الصليب ويقتل الخنزیر کی تاویل 66 58 اور اس پر ہمارا سوال نمبر ۱۸ 59 مودودی صاحب کا حیات مسیح اور رفع الی السماء پر شک اور ہمارا سوال نمبر ۱۹ 60 مودودی صاحب کے قول کہ حقیقت کا بے نقاب کر دینا حکمت خداوندی کے خلاف ہے کی روشنی میں ہمارا سوال نمبر ۲۰ 61 | مودودی صاحب کا قول کہ عیسی علیہ السلام کو سب لوگ مقابلہ کے بغیر قبول کر لیں گے اور اس پر ہمارا سوال نمبر ۲۱ 62 مودودی صاحب کی بے اصولی اور ہمارا مسلک احادیث کے متعلق 63 دجال کے ظہور اور مسیح موعود کے نزول کی احادیث کی صحیح تعبیرات 64 دجالی تحریک وفتنہ عیسائیوں سے پیدا ہونے والا تھا از روئے قرآن وحدیث 65 دجالی تحریک کا لمبا عرصہ تک مقابلہ ہوگا از روئے حدیث 66 آخری گزارش۔مودودی صاحب کا دجال کبھی ظاہر نہیں ہوگا نہ حضرت عیسی علیہ السلام کبھی آسمان سے مادی جسم کے ساتھ اتریں گے 67 حضرت مسیح موعود کا ایک اعلان اور پیشگوئی۔حضرت عیسی علیہ السلام کے آسمان سے اُترنے کا عقیدہ لوگ مایوس ہو کر چھوڑ دیں گے 67 68 69 69 70 71 74 78 82 82 ix