مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ — Page 76
۱۵) جبل افیق اور باب لڈ کے درمیان مودودی صاحب کے رسالہ میں دیئے گئے نقشہ کے مطابق بعد المشرقین ہے۔یعنی جبل افیق ریاست فلسطین سے باہر شمال مشرق میں ہے اور باب لد ریاست کی سرحد پر جنوب مغرب میں۔اس امر کی وضاحت کے لئے ہم مودودی صاحب کے رسالہ ختم نبوت میں دیئے گئے نقشہ کا عکس درج ذیل کرتے ہیں۔(نقشہ کاعکس اگلے صفحہ پر ملاحظہ ہو ) 76