مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ

by Other Authors

Page 97 of 108

مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ — Page 97

پر آنے میں اختلاف نہیں کہ وہ ایک پہلو سے نبی ہوگا اور ایک پہلو سے امتی۔ایسے نبی کا آنا علماء نے ختم نبوت کے منافی نہیں جانا۔پس جماعتِ احمدیہ کو ختم نبوت کا منکر اور اجماع امت کا منکر قرار دینا محض مودودی 97 ☆۔۔۔۔۔۔۔صاحب کا افتراء ہے۔